Takhleeq-e-Pakistan MCQ All Boards

Q. No. 1: 3جون منصوبے کے اعلان کے اگلے ہی روز وائسرائے کا نیا اعلان اور اقتدار ہندستانی قیادت کو منتقل کرنے کی نئی تاریخ دی

Q. No. 2: ہندستان واپس آ کر مونٹ بیٹن کا قائداعظم سمیت سات سرکردہ رہنمائوں کو منصوبہ دکھایا

Q. No. 3: لفظ نظریہ کو انگریزی زبان میں کیاکہا جاتا ہے؟

Q. No. 4: اسلام انسانوں کو ۔۔۔۔۔۔۔۔ کی بنیاد پر ممتاز کرتا ہے۔

Q. No. 5: تقسیم بنگال کی منسوخی ہوئی

Q. No. 6: ۔1930ء میں مسلمانوں کو الگ ریاست کا تصور دینے ولی شخصیت ہے۔

Q. No. 7: قائداظم ؒ نے عثمانیہ یونیورسٹی کے طلبہ سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں خطاب کیا۔

Q. No. 8: مسلمان نمائندوں کا کنونشن اور قرار داد دہلی پیش ہوئی

Q. No. 9: سٹیٹ بینک کا افتتاح کس نے کیا؟

Q. No. 10: لندن میں پہلی گول میز کانفرنس ہوئی

Q. No. 11: برطانوی کابینہ کے رکن سر سٹیفرڈ کرپس کی ہندستان آمد ہوئی

Q. No. 12: مسلم نمائندوں کا دہلی میں کنونشن ہوا

Q. No. 13: اردو ہندی تنازعہ کب شروع ہوا۔

Q. No. 14: کلمیمنٹ اٹلی نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ہندستان کی آزادی کا وعدہ کیا۔

Q. No. 15: قرار داد لاہور کب منظور ہوئی؟

Q. No. 16: عقائد میں توحید، رسالت ﷺ، آخرت ، ملائکہ اور الہامی کتب پر ایمان لانا شامل ہے۔ ان کے مجموعے کو کہتے ہیں؟

Q. No. 17: محمڈن اینگلو اور یئنٹل سکول کی بنیاد رکھی گئی

Q. No. 18: موتی لال نہرو کی نہرو رپورٹ پیش ہوئی۔

Q. No. 19: کلکتہ اجلاس میں شرکت سے اپنے سیاسی زندگی کا آغاز قائداعظم نے کیا

Q. No. 20: کابینہ مشن کی تجاویز مسترد ہوئی